: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔30مئی(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر برائے شہری ہوا باز اشوک گجا پتی
راجو کی جانب سے شمس آباد اےئر پورٹ کے نام (راجیو گاندھی انٹر نیشنل
اےئر پورٹ ) سے این ٹی آر اےئر پورٹ سے تبدیل کرنے کے اعلان کے بعد ایک نیا
تنازعہ چھڑ گیا ہے جس کے بعد کانگریس قائدین نے
انتباہ دیا کہ اگر نام کو
تبدیل کرنے کی صورت میں سخت رد عمل ظاہر کیا جائیگا۔ آج رکن راجیہ سبھا وی
ہنمنت راؤ نے کہا کہ انہیں نئے اےئر پورٹ کے نام کو این ٹی آر دینے پر وہ
اعتراض نہیں ہے جبکہ راجیو گاندھی کے نام پر قائم شدہ نام کو تبدیل کرنا
وہ ہر گز برداشت نہیں کرینگے۔